🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
791. ذكر روايات الضحاك بن قيس عن النبى صلى الله عليه وآله وسلم
نبی کریم ﷺ سے ضحاک بن قیس کی روایات کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6362
فأخبرني مَخلَدُ بن جعفر، حدثنا محمد بن جَرِيرٍ قال: زَعَمَ الواقديُّ أنَّ الضحاك بن قيس لم يَسمَعْ من النبيِّ ﷺ، وزَعَم غيرُه أنه سمع من النبي ﷺ (2) فنقولُ وبالله التوفيق: إِنَّ الصواب قولُ أبي جعفر محمد بن جَرِير ﵀، فقد صحَّتْ له عن رسول الله ﷺ رواياتٌ ذُكِرَ فيها سماعُه من رسول الله ﷺ، فمنها:
واقدی کہتے ہیں: ضحاک بن قیس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع نہیں کیا۔ (امام حاکم کہتے ہیں) ہم اللہ تعالیٰ کی توفیق سے کہتے ہیں کہ اس سلسلے میں ابوجعفر محمد بن جریر رحمۃ اللہ علیہ کا قول درست ہے۔ انہوں نے متعدد صحیح روایات نقل کی ہیں جن میں ان کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سماع کا ذکر کیا گیا ہے۔ (ان میں سے ایک حدیث درج ذیل ہے) [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6362]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6362 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) قوله: "وزعم غيره أنه سمع من النبي ﷺ" سقط من (ب).
🔍 فنی نکتہ / علّت: جملہ "دوسروں کا گمان ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ سے سنا ہے" نسخہ (ب) سے ساقط ہے۔