🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
807. ذِكْرُ زَيْدِ بْنِ الْأَرْقَمِ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا زید بن ارقم انصاری رضی اللہ عنہ کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6400
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: زيد بن أَرقَمَ بن زيد بن قيس بن النعمان بن مالك بن الأغرِّ بن ثَعلَبة بن كعب بن الخَزرَج، وكان يُكنى أبا عَمْرو، وتُوفِّي بالكوفة زمنَ المختار بن أبي عُبيد سنة ثمانٍ وستين.
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ زید بن ارقم بن زید بن قیس کا نسب کعب بن خزرج سے ملتا ہے، ان کی کنیت ابو عمرو تھی اور ان کی وفات مختار بن ابو عبید کے دور میں سن 68 ہجری میں کوفہ میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6400]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6400] [ترقيم الشركة 6328]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6400 in Urdu