🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
834. صَدَقَةُ ابْنِ عَوْفٍ وَقَبُولُهَا
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کا صدقہ اور اس کی قبولیت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6459
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر قال: عوفُ بن مالكٍ الأشجعيُّ، وشهد عوفٌ خيبرَ مع المسلمين، وكانت معه رايةُ أشجَعَ يومَ فَتْح مكة، ثم تحوَّل عوفٌ إلى الشام في خلافة أبي بكر فنزل حمصَ، وبقيَ إلى أول خلافة عبد الملك بن مروان، ثم مات سنة ثلاث وسبعين، وكان يُكْنى أبا عَمْرو.
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے ساتھ غزوہ خیبر میں شریک تھے اور فتح مکہ کے دن قبیلہ اشجع کا جھنڈا ان کے پاس تھا، پھر وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت میں شام منتقل ہو گئے اور حمص میں سکونت اختیار کی، وہ عبدالملک بن مروان کی خلافت کے آغاز تک حیات رہے اور سن 73 ہجری میں وفات پائی، ان کی کنیت ابو عمرو تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6459]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6459] [ترقيم الشركة 6384]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6459 in Urdu