🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
860. ذِكْرُ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6520
قال ابن عمر: فحدَّثَني عبيدُ الله بن الهُرَير - من ولد رافع بن خَدِيج - عن عمر بن عُبيد الله بن أبي رافع، عن بُشَير بن يَسَار (2) قال: مات رافعُ بن خَديجٍ في أول سنة أربع وسبعين وهو ابن ستٍّ وثمانين سنة، وحَضَرَ ابنُ عمر جنازتَه، وكان رافع يُكْنى أبا عبد الله، ومات بالمدينة.
بشیر بن یسار سے روایت ہے کہ سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی وفات 74 ہجری کے شروع میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر 86 سال تھی، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ان کے جنازے میں شریک ہوئے، رافع کی کنیت ابوعبداللہ تھی اور ان کا انتقال مدینہ منورہ میں ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6520]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6520] [ترقيم الشركة 6443/1]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6520 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: يساف. والتصويب من "تلخيص الذهبي" ومصادر ترجمته، وله رواية عن رافع بن خديج في "الصحيحين".
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "یساف" لکھا گیا ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: اس کی درستگی امام ذہبی کی "تلخیص" اور دیگر کتبِ رجال سے کی گئی ہے، اور ان کی حضرت رافع بن خدیج سے روایت "صحیحین" (بخاری و مسلم) میں بھی موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6520 in Urdu