🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
863. ذِكْرُ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6529
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجَهْم، حدثنا الحسين ابن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، حدثني الضَّحّاك بن عثمان، عن محمد ابن يحيى ابن حَبَّان، عن ابن مُحَيرِيز وأبي صرمة، عن أبي سعيد الخُدْري قال: خرجتُ مع رسول الله ﷺ فِي غَزْوة بَلمُصطَلِق (1) . قال ابن عمر: وهو يومئذٍ ابن خمسَ عشرةَ سنةً، قال ابن عمر: وشَهِدَ أيضًا أبو سعيد الخُدْريُّ الخندقَ وما بعدَ ذلك من المشاهد.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہ بنو مصطلق میں شریک ہوا، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس وقت ان کی عمر پندرہ سال تھی اور انہوں نے غزوہ خندق اور اس کے بعد کے تمام مشاہد میں شرکت فرمائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6529]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6529] [ترقيم الشركة 6452]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6529 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) مَن فوق محمد بن عمر الواقدي: لا بأس بهم. ابن محيريز: هو عبد الله، وأبو صِرْمة: صحابي أنصاري.
🔍 فنی نکتہ / علّت: (1) محمد بن عمر الواقدی سے اوپر والے راویوں میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ابن محیریز سے مراد عبداللہ ہیں، اور ابو صرمہ انصاری صحابی ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6529 in Urdu