🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
869. ذِكْرُ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي طَالِبٍ الطَّيَّارُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عبد اللہ بن جعفر بن ابی طالب طیار رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6550
أخبرنا إسماعيل بن محمد بن الفضل، حدثنا جدِّي، حدثنا إبراهيم ابن المنذر الحِزَامي، حدثنا محمد بن فُلَيح، عن موسى بن عُقْبة، عن ابن شِهاب قال: وَلَدَت أسماءُ بنت عُمَيس عبدَ الله بنَ جعفر بن أبي طالب بأرض الحَبَشة، وتُوفِّي سنةَ ثمانين، وهو يومَ تُوفِّي ابنَ ثمانين سنة.
ابن شہاب زہری سے روایت ہے کہ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا کے ہاں سیدنا عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما کی ولادت سرزمینِ حبشہ میں ہوئی، ان کی وفات 80 ہجری میں ہوئی جبکہ ان کی عمر اسی برس تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6550]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6550] [ترقيم الشركة 6472]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6550 in Urdu