🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
871. سَمَاعُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنِ النَّبِيِّ
سیدنا عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کا نبی کریم ﷺ سے سماع
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6554
حدثنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشَّيباني، حدثنا مكَّيُّ بن عَبْدان قال: سمعت مسلمَ بن الحَجّاج يقول: أبو جعفر عبدُ الله بن جعفر بن أبي طالبٍ سَمِعَ النبيَّ ﷺ ومات رسولُ الله ﷺ وهو ابنُ عشرِ سنين.
امام مسلم بن حجاج سے روایت ہے کہ ابوجعفر عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے براہِ راست احادیث سنیں اور جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو ان کی عمر دس سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6554]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6554] [ترقيم الشركة 6476]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6554 in Urdu