المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
901. ذكر عائذ بن عمرو المزني رضي الله عنه
سیدنا عائذ بن عمرو مزنی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6628
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة ابن خيَّاط قال: عائدُ بن عَمرو بن هلال بن عُبيد بن رَوَاحة بن زَبِينةَ (1) بن عَدِيّ بن عامر بن عبد الله بن ثَعلَبة بن هُذْمة بن لاطِم بن عثمان بن عَمْرو، يُكنَى أبا هُبَيرة، مات في إمْرة ابن زياد، وله بالبَصْرة دارٌ مشهورة.
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” عائذ بن عمرو بن ہلال بن عبید بن رواحہ بن لبیبہ بن عدی بن عامر بن عبداللہ بن ثعلبہ بن ہدمہ بن لاطم بن عثمان بن عمرو “۔ ان کی کنیت ” ابوہبیرہ “ ہے، ابن زیاد کی امارت میں ان کی وفات ہوئی، بصرہ میں ان کا ایک مشہور گھر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6628]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6628 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: لبيبة، والتصويب من "معرفة الصحابة" لأبي نعيم و "أسد الغابة" لابن الأثير، و "جمهرة أنساب العرب" لابن حزم ص 202، وزَبينة على وزن فَعيلة كما في "الاشتقاق" لابن دريد ص 204. وتصحف في "طبقات خليفة" ص 37 و 176 إلى: زينبة.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خطی نسخوں میں یہاں "لبیبہ" میں تحریف ہوئی ہے، جبکہ درست نام "زبينة" ہے جیسا کہ ابونعیم کی "معرفۃ الصحابہ"، ابن اثیر کی "اسد الغابہ" اور ابن حزم کی "جمہرۃ انساب العرب" ص 202 میں ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: ابن درید کے مطابق یہ فعیلہ کے وزن پر ہے۔ "طبقات خلیفہ" ص 37 اور 176 میں یہ غلطی سے "زینبہ" لکھا گیا ہے۔