🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
906. ذِكْرُ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عتبان بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6640
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسوَد، عن عُرْوة، في تسميَةِ مَن شَهِدَ بدرًا من الأنصار: عِتْبانُ بنُ مالك بن عمرو بن العَجْلان بن زيد بن غَنْم بن سالم بن عَمرو ابن عَوْف بن الخَرْرَج. قد أخرج مسلمٌ ﵁ (1) عن شَيْبان، عن سليمان بن المغيرة، عن ثابتٍ، عن أنسٍ قال: حدَّثني محمودُ بن الرَّبيع، عن عِتْبانَ بنِ مالك قال: أصابَني في بَصَري بعضُ الشيءِ، فبَعَثتُ إلى رسول الله ﷺ؛ الحديثَ.
عروہ سے انصار کے ان صحابہ کے ناموں کے تذکرہ میں جو غزوہ بدر میں شریک تھے، روایت ہے کہ ان میں عتبان بن مالک بن عمرو بن عجلان بن زید بن غنم بن سالم بن عمرو بن عوف بن خزرج بھی شامل تھے، اور امام مسلم رضی اللہ عنہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ محمود بن ربیع نے مجھے عتبان بن مالک کے حوالے سے بتایا کہ میری بینائی میں کچھ خرابی آ گئی تھی تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف پیغام بھیجا (تاکہ آپ میرے گھر تشریف لا کر نماز پڑھیں)۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6640]
تخریج الحدیث: «وتخريجه هناك.» [ترقيم الرساله 6640] [ترقيم الشركة 6561]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6640 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في "صحيحه" (33) (54) عن شيبان بن فرُّوخ.
📖 حوالہ / مصدر: امام مسلم نے اپنی "صحیح" (33، 54) میں اسے شیبان بن فروخ کی سند سے روایت کیا ہے۔
والحديث متفق عليه من رواية ابن شِهاب الزهري عن محمود بن الربيع عن عتبان. انظر "مسند أحمد" 27/ (16482) وتخريجه هناك.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "متفق علیہ" (بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح) ہے، جو ابن شہاب زہری عن محمود بن الربیع عن عتبان کی سند سے مروی ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: تفصیل کے لیے "مسند احمد" 27/ (16482) اور اس کی تخریج ملاحظہ کریں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6640 in Urdu