المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
910. ذِكْرُ يَزِيدَ بْنِ ثَابِتٍ أَخِي زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا
سیدنا یزید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے
حدیث نمبر: 6646
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خيَّاط (1) : قال: يَزيدُ بن ثابت بن الضَّحَّاك بن زيد بن لَوْذَانَ بن عمرو بن عَوف ابن غَنْم بن مالك بن النَّجّار، أمُّه وأمُّ أخيه زَيْد بن ثابتٍ النَّوّارُ بنت مالك بن عديّ ابن عامر بن عَدِيّ بن النَّجار، شَهِدَ بدرًا واستشهد يومَ اليَمامة.
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ: یزید بن ثابت بن ضحاک بن زید بن لوذان بن عمرو بن عوف بن غنم بن مالک بن نجار، ان کی اور ان کے بھائی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی والدہ نوار بنت مالک بن عدی بن عامر بن عدی بن نجار ہیں، انہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کی اور جنگِ یمامہ کے دن جامِ شہادت نوش فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6646]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6646] [ترقيم الشركة 6567]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6646 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) "طبقات خليفة" ص 89.
📖 حوالہ / مصدر: خلیفہ بن خیاط کی کتاب "الطبقات" صفحہ 89۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6646 in Urdu