🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
921. ذكر عتاب بن أسيد الأموي رضى الله عنه
سیدنا عتاب بن اسید اموی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6666
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري (3) قال: عتَّابُ بن أَسِيد بن أبي العِيصِ ابن أُميَّة بن عبد شَمْس بن عبد مَنَاف، وأمُّ عتّاب بن أَسِيد وخالد بن أَسِيدٍ زينبُ بنت أبي عَمرو بن أُميّة بن عبد شَمس، استَعمَل رسولُ الله ﷺ عتّابًا (4) على مكة، ومات رسول الله ﷺ وعتّابٌ عامله على مكة. وتُوفِّي عتّابُ بن أَسيدٍ بمكة في جُمادَى الآخرة سنةَ ثلاثَ عشرةَ.
مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے عتاب بن اسید بن ابی العیص بن امیہ بن عبدشمس بن عبد مناف ۔ عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ اور خالد بن اسید کی والدہ زینت بنت ابوعمرو بن امیہ بن عبدشمس ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عتاب رضی اللہ عنہ کو مکہ کا عامل بنایا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے موقع پر بھی آپ ہی مکہ کے عامل تھے۔ سیدنا عتاب بن اسید رضی اللہ عنہ 13 سن ہجری کو ماہ جمادی الاولیٰ میں مکہ میں فوت ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6666]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6666 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) في "نسب قريش" ص 187.
📖 حوالہ / مصدر: کتاب "نسب قريش" صفحہ 187۔
(4) في (ص): عتابًا عاملًا.
🔍 فنی نکتہ / علّت: نسخہ (ص) میں "عتابًا عاملًا" کے الفاظ درج ہیں۔