🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
927. ذِكْرُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر اور نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ سلمان ہم اہلِ بیت میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6684
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: وسلمانُ الفارسي يُكنى أبا عبد الله، وكان ولاؤُه لرسولِ الله ﷺ. وقال رسولُ الله ﷺ:"سلمانُ مِنَّا أهل البيت" (1) .
مصعب بن عبداللہ سے روایت ہے کہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو عبداللہ تھی، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سلمان ہم اہل بیت میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6684]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6684] [ترقيم الشركة 6604]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6684 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) سيأتي مسندًا لاحقًا.
📝 نوٹ / توضیح: یہ روایت آگے اپنی مکمل سند کے ساتھ (مسنداً) آئے گی۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6684 in Urdu