المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
959. ذكر ضرار بن الأزور الأسدي رضى الله عنه
سیدنا ضرار بن ازور اسدی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6746
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ضِرارُ بن الأزوَر -واسم الأزور مالك- بن أَوس بن جَذِيمة (2) بن ربيعة (3) بن مالك بن ثعلبة بن دُوْدان بن أَسد بن خُزيمة ابن مُدرِكة بن الياس بن مُضَر، سكنَ الكوفةَ وبها تُوفِّي.
مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” ضرار بن ازور “ کا اصل نام ” مالک بن اوس بن خزیمہ بن ربیعہ بن مالک بن ثعلبہ بن دودان بن اسید بن خزیمہ بن مدرکہ بن الیاس بن مضر “ ہے۔ آپ کوفہ میں رہائش پذیر رہے اور یہیں پر آپ کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6746]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6746 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) تحرَّف في النسخ إلى: خزيمة.
📝 نوٹ / توضیح: نسخوں میں یہاں لفظ "خزیمہ" کی تحریف واقع ہوئی ہے۔
(3) تحرَّف في النسخ إلى: سعد، والتصويب من "الطبقات" لخليفة بن خياط ص 35 و 128 ومن "جمهرة أنساب العرب" لابن حزم ص 193، لكن ذكر ابن حزم أنه من أولاد ربيعة بن مالك ابن مالك بن ثعلبة.
📝 نوٹ / توضیح: نسخوں میں "سعد" لکھا ہے جبکہ صحیح نام "طبقات خلیفہ" اور ابن حزم کی "جمہرہ" کے مطابق ہے۔ ابن حزم نے وضاحت کی ہے کہ ان کا نسب ربیعہ بن مالک سے ملتا ہے۔