🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
985. ذِكْرُ عِيَاضِ بْنِ زُهَيْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6792
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: عِياضُ بن زهير بن أبي شدَّاد بن ربيعة بن هلال بن وُهيب بن ضَبَّة بن الحارث بن فِهْر الفِهْري، شهد بدرًا، ومات بالشام سنةَ ثلاثين. ذكرُ عبد الله بن حُذافة السَّهْمي ﵁-
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ عیاض بن زہیر بن ابی شداد بن ربیعہ بن ہلال بن وہیب بن ضبہ بن حارث بن فہر الفہری، غزوہ بدر میں شریک ہوئے اور سنہ 30 ہجری میں شام میں وفات پائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6792]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6792] [ترقيم الشركة 6712]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6792 in Urdu