المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
1030. تزوج رسول الله حفصة قبل أحد
رسول اللہ ﷺ کا غزوۂ احد سے پہلے (سیدہ) حفصہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کرنے کا تذکرہ
حدیث نمبر: 6903
قال ابن عمر: حَدَّثَنَا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن سالم، عن أبيه، قال: تُوفِّيت حفصةُ في شعبان سنةَ خمسٍ وأربعين، فصلَّى عليها مروانُ بن الحَكَم وهو يومئذٍ عاملُ المدينة (1) .
سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سن 45 ہجری کو شعبان المعظم کے مہینے میں فوت ہوئیں، ان دنوں مدینہ منورہ کا عامل مروان تھا، اس لئے اسی نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6903]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6903 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) أخرجه ابن سعد 10/ 84، والطبري في "تاريخه" 11/ 603 من طريق محمد بن عمر الواقدي، بهذا الإسناد. ومن فوق الواقدي ثقات.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد (10/ 84) اور طبری (11/ 603) نے محمد بن عمر الواقدی کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: واقدی سے اوپر کے تمام راوی "ثقہ" ہیں۔