🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1040. كَانَ صَدَاقُ النَّبِيِّ لِأَزْوَاجِهِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً
نبی کریم ﷺ کا اپنی ازواج کے لیے بارہ اوقیہ مہر مقرر کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6929
أخبرنا أبو عبد الله الأصبهانيّ، حدّثنا الحسن بن الجَهْم، حدّثنا الحسين بن الفَرَج، حدّثنا محمد بن عمر، حدّثنا عبد الرحمن بن عبد العزيز، عن الزُّهريّ قال: جهَّز النجاشيُّ أمُّ حبيبة إلى رسولِ الله ﷺ، وبعث بها معَ شُرَحْبيل بن حَسَنة (4) .
امام زہری سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ شاہِ نجاشی نے سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی کا سامان تیار کیا اور انہیں شرجیل بن حسنہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں روانہ کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6929]
تخریج الحدیث: «خبر صحيح، وهذا إسناده ضعيف. وسلف بسند صحيح موصولًا برقم (2776).» [ترقيم الرساله 6929] [ترقيم الشركة 6849]

الحكم على الحديث:
خبر صحيح، وهذا إسناده ضعيف.

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6929 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) خبر صحيح، وهذا إسناده ضعيف. وسلف بسند صحيح موصولًا برقم (2776).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ خبر "صحیح" ہے، لیکن موجودہ سند "ضعیف" ہے۔ یہ نمبر (2776) پر صحیح اور متصل سند کے ساتھ گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6929 in Urdu