🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1098. ذِكْرُ الشِّفَاءِ بِنْتِ عَبْدِ اللهِ الْقُرَشِيَّةِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ شفاء بنت عبداللہ قریشیہ رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7060
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ومِن نساءِ قريش اللّاتِي صَحِبْنَ رسول الله ﷺ الشِّفاءُ بنت عبد الله، وهي أمُّ سليمان بن أبي حَثْمة القرشي، وجدَّةُ أبي بكر بن سليمان بن أبي حَثْمةَ.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ قریش کی ان خواتین میں سے جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کا شرف پایا، ایک سیدہ شفاء بنت عبداللہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں، وہ سلیمان بن ابی حثمہ قرشی کی والدہ اور ابوبکر بن سلیمان بن ابی حثمہ کی دادی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7060]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7060] [ترقيم الشركة 6980]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7060 in Urdu