🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1103. ذِكْرُ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْخَطَّابِ بْنِ نُفَيْلٍ أُخْتِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا -
سیدہ فاطمہ بنت خطاب رضی اللہ عنہا کا بیان، جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7070
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: ومنهنَّ فاطمةُ بنت الخطاب بن نُفيل امرأةُ سعيد بن زيد بن عمرو بن نُفيل، وكانت قد أسلمت قبل عمر، وكانت من أولِ المبايعات بمكة.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ان خواتین میں سیدہ فاطمہ بنت خطاب بن نفیل رضی اللہ عنہا بھی شامل ہیں جو سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کی زوجہ تھیں، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے سے پہلے ہی مسلمان ہو چکی تھیں اور مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے بیعت کرنے والی خواتین میں سے تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7070]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7070] [ترقيم الشركة 6990]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7070 in Urdu