🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1108. الرَّضَاعُ فِي الْكِبَرِ كَانَ خَاصَّةً لِسَالِمٍ
بالغ عمر میں رضاعت کا حکم خاص طور پر سالم کے ساتھ مخصوص تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7076
حدَّثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدَّثنا بَحْر بن نَصْر، حدَّثنا عبد الله بن وهب، حدَّثنا الليث بن سعد، عن يحيى بن سعيد، عن عَمْرة بنت عبد الرحمن، عن سهلةَ امرأة أبي حذيفة: أنها ذَكَرت لرسولِ الله ﷺ سالمًا مولى أبي حذيفةَ ودخولَه عليها، فزعمت: أنَّ رسولَ الله ﷺ أمرَها أن تُرضِعَه، فأرضعته وهو رجلٌ بعدما شَهِدَ بدرًا (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6902 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدہ سہلہ رضی اللہ عنہا (زوجہ ابوحذیفہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ابوحذیفہ کے آزاد کردہ غلام سالم کے اپنے پاس آنے جانے کا تذکرہ کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ وہ انہیں اپنا دودھ پلا دیں، چنانچہ انہوں نے سالم کو دودھ پلایا جبکہ وہ غزوہ بدر میں شرکت کے بعد ایک مرد بن چکے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7076]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7076] [ترقيم الشركة 6996] [ترقيم العلميه 6902]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7076 in Urdu