🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1127. ذِكْرُ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ وَلَيْسَتْ بِأُخْتِ زَيْنَبَ هَذِهِ غَيْرُهَا
سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کا بیان، جو سیدہ زینب رضی اللہ عنہا کی بہن نہیں بلکہ دوسری خاتون تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7108
أخبرنا أبو عبد الله الأصفهاني، حدَّثنا الحسن بن الجَهْم، حدَّثنا الحسين بن الفَرَج، حدَّثنا محمد بن عمر قال: وحَمْنةُ بنت جَحْش كانت عند مصعب بن عُمير فولدت له ابنَه، وقُتِلَ عنها، فتزوَّجها بعد ذلك طلحةُ بن عبيد الله، فولدت له محمدَ بن طلحة السَّجَّاد، وبه كان يُكني، وعبدَ الله بن طلحة.
محمد بن عمر سے مروی ہے کہ سیدہ حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہا (جو زینب بنت جحش کی بہن والی حمنہ کے علاوہ ہیں) سیدنا مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں جن سے ان کا ایک بیٹا پیدا ہوا، مصعب کی شہادت کے بعد ان سے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ نے نکاح کیا جن سے ان کے ہاں محمد بن طلحہ السجاد (جن کے نام پر ان کی کنیت تھی) اور عبداللہ بن طلحہ پیدا ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7108]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7108] [ترقيم الشركة 7026]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7108 in Urdu