🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. يشفع الأذان ويوتر الإقامة
اذان جفت (دو دو کلمات) ہوتی ہے اور اقامت طاق (ایک ایک کلمہ) ہوتی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 729
كما حدَّثَناه أبو الحسن أحمد بن الخَضِر الشافعي وأبو العباس محمد بن حفص الهَرَوي قالا: حدثنا أبو علي عبد الله بن محمد بن علي الحافظ البَلْخي، حدثنا قُتيبة بن سعيد، حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن أيوب، عن أبي قِلَابة، عن أنس: أنَّ رسول الله ﷺ أمر بلالًا أن يَشفَعَ الأذانَ، ويُوترَ الإقامة (2) . الشيخانِ لم يُخرجاه بهذه السِّياقة! وهو صحيح على شرطهما.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا کہ اذان کے کلمات دو دو بار اور اقامت کے کلمات ایک ایک بار کہیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب الصلاة/حدیث: 729]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، كسابقه» [ترقيم الرساله 729] [ترقيم الشركة 723]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 729 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح كسابقه. وهو من طريق قتيبة عند الترمذي (193) والنسائي (1604).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند پہلے کی طرح صحیح ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ قتیبہ کے طریق سے ترمذی اور نسائی کے ہاں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 729 in Urdu