المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
21. خلع النعال عند الأكل أروح للأبدان
کھاتے وقت جوتے اتارنا بدن کے لیے زیادہ آرام دہ ہے
حدیث نمبر: 7306
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه وعلي بن حَمْشَاذَ العدل، قالا: حدثنا بشر بن موسى، حدثنا الحُميدي، حدثنا سفيان، عن مسلم الكوفي الأعور المُلَائي، سمع أنس بن مالك يقول: كان النبيُّ ﷺ يُردِفُ خلفَه، ويضعُ طعامَه في الأرض، ويُجيبُ دعوة المملوك، ويركبُ الحِمار (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7128 - مسلم ترك
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7128 - مسلم ترك
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیچھے کسی نہ کسی کو بٹھایا کرتے تھے (اکیلے سفر نہیں کرتے تھے) کھانا زمین پر بیٹھ کر کھاتے تھے، غلاموں کی دعوت قبول کرتے تھے۔ گدھے پر سواری کر لیا کرتے تھے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7306]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7306 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف لضعف مسلم - وهو ابن كيسان - الكوفي الأعور. سفيان: هو ابن عيينة.
⚖️ درجۂ حدیث: شواہد کی بنا پر "حسن لغیرہ" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: مسلم بن کیسان الکوفی الاعور کے ضعف کی وجہ سے یہ سند ضعیف ہے۔ سفیان سے مراد ابن عیینہ ہیں۔
وقد سلف بأطول مما هنا برقم (3776).
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت اس سے زیادہ طویل شکل میں پہلے نمبر (3776) پر گزر چکی ہے۔