🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. كرامة الخبز أن لا ينتظر به
روٹی کی تکریم یہ ہے کہ (سالن وغیرہ کے لیے) اس کا انتظار نہ کرایا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7321
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر (1) بن نصر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني أبو هانئ الخَوْلاني، عن أبي علي الجَنْبي - وهو عمرو بن مالك - عن فَضَالة بن عُبيد، أنه سَمِع النبيَّ ﷺ يقول:"أفلَحَ مَن هُدِيَ إلى الإسلام، وكان عيشُه كَفَافًا، وقَنِعَ به" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7144 - صحيح
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ شخص کامیاب ہے جس کو اسلام کی ہدایت دی گئی، اور اس کی روزی پوری پوری ہو، اور وہ اس پر قناعت کرے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7321]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو هانئ الخولاني: هو حميد بن هانئ. وسلف برقم (98).»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7321 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في نسخنا الخطية إلى: يحيى.
📝 نوٹ / توضیح: ہمارے پاس موجود قلمی نسخوں میں یہاں لفظ تحریف کا شکار ہو کر "يحییٰ" ہو گیا ہے۔
(2) إسناده صحيح. أبو هانئ الخولاني: هو حميد بن هانئ. وسلف برقم (98).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: راوی ابوہانئ الخولانی کا پورا نام حمید بن ہانئ ہے، اور ان کا تذکرہ پہلے حدیث نمبر (98) کے تحت گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7321 in Urdu