🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. جواز أكل الميتة عند الإضرار
مجبوری کی حالت میں مردار کھانے کا جواز
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7331
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، حدثنا حَرمَلة بن عبد العزيز بن الربيع بن سَبْرة الجُهَني، حدثني أبي عبد العزيز بن الربيع بن سَبْرة، عن أبيه، عن جَدِّه قال: قال رسول الله ﷺ لأصحابه حين نَزَلَ الحِجْرَ:"من عَمِلَ من هذا الماء [طعامًا] (2) فليُلْقِه"، قال: فمنهم من عَجَنَ العجين، ومنهم من حاسَ الحَيْسَ فَأَلْقَوه (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7154 - وعلى شرط واحد منهما
سیدنا سبرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب صحابہ کرام (مقام) حجر میں اترے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: جس نے اس پانی سے کھانا بنایا ہے وہ اس کو گرا دے (سیدنا سبرہ) فرماتے ہیں: ان میں سے بعض لوگوں نے اس پانی کے ساتھ آٹا گوندھا تھا، اور کچھ لوگوں نے حیس بنایا تھا۔ ان سب نے سب کچھ گرا دیا۔ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن انہوں نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7331]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عبد العزيز بن الربيع. وأخرجه الطحاوي في "شرح المشكل" (3750) عن محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، بهذا الإسناد.»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7331 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) لم يرد في نسخنا الخطية، وأثبتناه من المطبوع ومصدر التخريج.
📝 نوٹ / توضیح: یہ حصہ ہمارے قلمی نسخوں میں موجود نہیں تھا، ہم نے اسے مطبوعہ نسخوں اور مصدرِ تخریج سے ثابت کیا ہے۔
(3) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل عبد العزيز بن الربيع. وأخرجه الطحاوي في "شرح المشكل" (3750) عن محمد بن عبد الله بن عبد الحكم، بهذا الإسناد.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح لغیرہ" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: عبد العزیز بن الربیع کی وجہ سے یہ سند "حسن" ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: اسے امام طحاوی نے "شرح مشکل الآثار" (3750) میں محمد بن عبد اللہ بن عبد الحکم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وسلف برقم (4112).
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت پہلے نمبر (4112) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7331 in Urdu