🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. إِنَّ الْجَذَعُ يُوفِي مِمَّا يُوفِي مِنْهُ الثَّنِيُّ .
جذع (چھ ماہ کا دنبہ) وہی کفایت کرتا ہے جو ثنی (ایک سال کا جانور) کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7730
حدَّثَناه محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا السَّري بن خُزيمة، حدثنا أبو حُذيفة، حدثنا سفيان، عن عاصم بن كُليب، عن أبيه، قال: كُنَّا مع مُجاشِع بن مسعود السُّلَمي في غَزاةٍ فعزَّتِ الضَّحايا، فقال: سمعتُ رسول الله ﷺ يقول:"إِنَّ الجَذَعَ يُوفِي ممّا يُوفِي منه الثَّنِيُّ" (1) . رواه شُعبة عن عاصم بن كليب، ولم يسمِّ الصحابيَّ:
عاصم بن کلیب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک غزوے میں سیدنا مجاشع بن مسعود سلمی رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے، وہاں قربانی کے جانور نایاب ہو گئے تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: بے شک جذعہ (بھیڑ کا بچہ) وہی کفایت کرتا ہے جو ثنی (بڑا جانور) کفایت کرتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأضاحي/حدیث: 7730]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، وسلف الكلام عليه في الحديث السابق» [ترقيم الرساله 7730] [ترقيم الشركة 7638]

الحكم على الحديث: إسناده قوي

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7730 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده قوي، وسلف الكلام عليه في الحديث السابق.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند قوی ہے، اور اس پر تفصیلی کلام پچھلی حدیث (نمبر 33267) کے تحت گزر چکا ہے۔
وأخرجه أبو داود (2799)، وابن ماجه (3140) من طريق عبد الرزاق، عن سفيان الثوري، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام ابو داود نے (حدیث نمبر 2799) اور ابن ماجہ نے (حدیث نمبر 3140) میں عبد الرزاق بن ہمام کے طریق سے سفیان ثوری کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7730 in Urdu