المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
14. كان النبى إذا تكلم بكلمة أعادها ثلاثا
نبی کریم ﷺ جب کوئی بات فرماتے تو اسے تین بار دہراتے تھے
حدیث نمبر: 7910
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن شاذانَ الجَوهري، حَدَّثَنَا المُعلَّى بن منصور، حَدَّثَنَا هُشَيم، أخبرنا منصور بن زاذان، عن ابن سِيرِين، عن ابن العلاء [بن] (4) الحَضْرمي، عن أبيه: أنه كتبَ إلى النَّبِيِّ ﷺ فَبَدَأَ بنفسِه (5) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7717 - على شرط البخاري ومسلم
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7717 - على شرط البخاري ومسلم
ابن علاء بن حضرمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ایک خط لکھا تو (خط کی ابتدا میں) پہلے اپنا نام لکھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7910]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7910]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف كما سبق بيانه برقم (6824)» [ترقيم الرساله 7910] [ترقيم الشركة 7816] [ترقيم العلميه 7717]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7910 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(4) سقطت من النسخ الخطية، وأثبتناها من "التلخيص" للذهبي.
📝 نوٹ / توضیح: یہ عبارت قلمی نسخوں سے ساقط (حذف) ہو گئی تھی، جسے ہم نے امام ذہبی کی کتاب "التلخيص" کی مدد سے ثابت اور درج کیا ہے۔
(5) إسناده ضعيف كما سبق بيانه برقم (6824).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے، جیسا کہ پہلے حدیث نمبر (6824) کے تحت اس کی تفصیل بیان کی جا چکی ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7910 in Urdu