المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
25. من يخالف دينه من المسلمين فاقتلوه
مسلمانوں میں سے جو اپنا دین بدل لے (مرتد ہو جائے) اسے قتل کر دو
حدیث نمبر: 8292
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق الإمام وأبو الحسن علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، قالا: أخبرنا محمد بن غالب بن حَرْب، حدثنا أبو همَّام محمد بن مُحبَّب، حدثنا سفيان الثَّوري، حدثنا أبو إسحاق، عن حارثة بن مُضرِّب، عن الفُرَات بن حيَّان - وكان عينًا لأبي سفيان وحليفًا - وكان رسولُ الله ﷺ قد أمرَ بقتلِه، فمرَّ على حَلْقة من الأنصار، فقال: إنّي مُسلِمٌ، فقال رسول الله ﷺ:"إن منكم رِجالًا نَكِلُهم إلى إيمانِهم، منهم الفُرَاتُ بن حيّان" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8093 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8093 - صحيح
حارثہ بن مضرب سے مروی ہے کہ فرات بن حیان ابوسفیان کا گارڈ تھا اور حلیف تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے قتل کے احکام جاری فرما دیئے ہوئے تھے، یہ انصاریوں کے ایک حلقہ کے پاس سے گزرا، اس نے ان کو بتایا کہ میں مسلمان ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کو ہم نے ان کے ایمان کے سپرد کر دیا ہوا ہے، ان میں سے ” فرات بن حیان “ بھی ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8292]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8292 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده قوي من أجل حارثة بن مضرب. وقد سلف برقم (2574).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند حارثہ بن مضرب کی وجہ سے "قوی" ہے۔ یہ پہلے نمبر (2574) پر گزر چکی ہے۔