🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. الْوَقْتُ الْمَحْمُودُ لِلْحِجَامَةِ
حجامہ کے لیے پسندیدہ وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8459
حَدَّثَنَا أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا يوسف بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن أبي بكر، حَدَّثَنَا سليمان بن داود حَدَّثَنَا عبَّاد بن منصور، عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ النَّبِيّ ﷺ كان يَحتجِمُ لسبعَ عشرةَ وتسعَ عشرةَ وإحدى وعشرين (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (قمری مہینے کی) سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو حجامہ کروایا کرتے تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8459]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره بهذا اللفظ، وهذا إسناد ضعيف» [ترقيم الرساله 8459] [ترقيم الشركة 8356]

الحكم على الحديث: حسن لغيره بهذا اللفظ

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8459 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حسن لغيره بهذا اللفظ، وهذا إسناد ضعيف. وقد سلف برقم (7666).
⚖️ درجۂ حدیث: اس لفظ کے ساتھ یہ حدیث "حسن لغیرہ" ہے، لیکن یہ سند ضعیف ہے۔ یہ نمبر (7666) پر گزر چکی ہے۔
ويشهد له حديث أنس السالف برقم (7667)، وإسناده حسن.
🧩 متابعات و شواہد: اس کے لیے انس رضی اللہ عنہ کی حدیث بطورِ شاہد موجود ہے جو نمبر (7667) پر گزر چکی، اور اس کی سند "حسن" ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8459 in Urdu