🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. الْعِلَاجُ بِالْحِجَامَةِ
حجامہ کے ذریعے علاج کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8458
حَدَّثَنَا بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْوٍ ومحمد بن أحمد القَنطَري ببغداد قالا: حَدَّثَنَا أبو قِلَابة عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي. وحدثنا أحمد بن إسحاق الفقيه وإسماعيل بن نُجَيد السُّلَمي قالا: حَدَّثَنَا أبو مُسلِم؛ [قالا] : حَدَّثَنَا أبو عاصم، حَدَّثَنَا عبَّاد بن منصور، عن عِكْرمة، عن ابن عباس، أنَّ النَّبِيّ ﷺ قال:"ما مَررتُ بمَلأٍ من الملائكة إلَّا أَمَروني بالحِجَامة" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8253 - غير صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں (شبِ معراج) فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا، انہوں نے مجھے حجامہ (سنگی لگوانے) کا حکم دیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8458]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا كما سلف بيانه برقم (7663)» [ترقيم الرساله 8458] [ترقيم الشركة 8355] [ترقيم العلميه 8253]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8458 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف جدًّا كما سلف بيانه برقم (7663). أبو مسلم: هو إبراهيم بن عبد الله بن مسلم الكشِّي، وهو وأبو قلابة الرقاشي روياه هنا عن أبي عاصم: وهو الضحاك بن مخلد.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند سخت ضعیف ہے جیسا کہ نمبر (7663) پر بیان گزر چکا ہے۔ (راویوں کا تعین): ابو مسلم سے مراد ابراہیم بن عبداللہ بن مسلم الکشی ہیں، اور انہوں نے اور ابو قلابہ الرقاشی نے یہاں اسے ابو عاصم (جو ضحاک بن مخلد ہیں) سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8458 in Urdu