🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. الدُّعَاءُ عِنْدَ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ
بیمار پرسی کے وقت کی دعا کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8491
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا يحيى بن محمد بن يحيى حَدَّثَنَا مسدَّد. وحدثنا علي بن حَمْشاذَ، حَدَّثَنَا أبو المثنَّى، حَدَّثَنَا محمد بن المِنْهال؛ قالا: حَدَّثَنَا يزيد بن زُرَيع، حَدَّثَنَا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن أنس بن مالك: أنَّ رسول الله ﷺ كَوَى أسعدَ بن زُرَارة من الشَّوكة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8286 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو ”شوکۃ“ (ایک قسم کی سرخی یا ورم) کی وجہ سے داغا تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الرقى والتمائم/حدیث: 8491]
تخریج الحدیث: «صحيح لكن من رواية الزهري عن أبي أمامة بن سهل بن حُنيف كما تقدَّم تقريره عند الرواية السالف برقم (4920)» [ترقيم الرساله 8491] [ترقيم الشركة 8388] [ترقيم العلميه 8286]

الحكم على الحديث:
صحيح لكن من

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8491 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح لكن من رواية الزهري عن أبي أمامة بن سهل بن حُنيف كما تقدَّم تقريره عند الرواية السالف برقم (4920).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث صحیح ہے لیکن زہری کی روایت سے جو ابو امامہ بن سہل بن حنیف سے مروی ہے، جیسا کہ گزشتہ روایت نمبر (4920) میں اس کی تقریر (تفصیل) گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8491 in Urdu