🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. مَنْ قَرَأَ سُورَةُ الْكَهْفَ لَمْ يُسَلَّطْ عَلَيْهِ الدَّجَّالُ
جس نے سورہ کہف کی تلاوت کی، دجال اس پر غالب نہیں آ سکے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8776
حدثنا أبو بكر إسماعيل بن محمد بن إسماعيل الفقيه بالرَّيّ، حدثنا أبو بكر بن الفَرَج الأزرق، حدثنا حَجّاج بن محمد، حدثنا عبد الملك بن قُدَامة الجُمَحي، عن إسحاق بن بكر، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن النبي ﷺ أنه قال:"سيأتي على الناس سِنُونَ يُصدَّقُ فيها الكاذبُ، ويُكذَّب فيها الصادق، ويُخوَّن فيها الأَمين (1) ، ويَنطِقُ فيها الرُّوَيبِضةُ" قال: قيل: يا رسول الله، وما الرُّويبضة؟ قال:"السَّفيهُ يتكلَّم في أمرِ العامَّةِ" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8564 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایسے دھوکے والے سال آئیں گے جن میں جھوٹے کی تصدیق کی جائے گی اور سچے کو جھٹلایا جائے گا، امانت دار کو خائن قرار دیا جائے گا اور ان میں رویبضہ کلام کرے گا۔ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! یہ رویبضہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بے وقوف اور کم ظرف شخص جو عوام کے (سیاسی و سماجی) معاملات میں گفتگو کرے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8776]
تخریج الحدیث: «حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الملك بن قدامة وجهالة إسحاق بن بكر» [ترقيم الرساله 8776] [ترقيم الشركة 8667] [ترقيم العلميه 8564]

الحكم على الحديث: حديث حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8776 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) زاد في "تلخيص الذهبي": ويؤتمن فيها الخائن.
📝 تحقیقِ متن: "تلخیص الذہبی" میں یہ اضافہ ہے: "ویؤتمن فیہا الخائن" (اور اس زمانے میں خائن کو امانت دار سمجھا جائے گا)۔
(2) حديث حسن، وهذا إسناد ضعيف لضعف عبد الملك بن قدامة وجهالة إسحاق بن بكر.
⚖️ درجۂ حدیث: حدیث حسن ہے، لیکن یہ سند عبدالملک بن قدامہ کے ضعف اور اسحاق بن بکر کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔
وقد سلف برقم (8645).
📝 نوٹ: یہ روایت نمبر (8645) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8776 in Urdu