🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. ما تكرهون فى الجماعة خير مما تحبون فى الفرقة
جماعت کے ساتھ رہ کر جس سختی کو تم ناپسند کرتے ہو وہ تفرقے کی اس حالت سے بہتر ہے جسے تم پسند کرتے ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8880
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا عمرو بن مرزوق، حدثنا عِمران القَطّان، عن قتادة، عن عبد الرحمن بن آدم، عن عبد الله بن عمرو قال: لا تقومُ الساعةُ حتى يَبعَثَ اللهُ ريحًا لا تدعُ أحدًا في قلبه مِثقَالُ ذَرّةٍ من تُقًى أو نُهًى إلَّا قَبَضَته، ويَلْحَقُ كلُّ قوم بما كان يَعبُد آباؤُهم في الجاهلية (2) .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: قیامت سے پہلے اللہ تعالیٰ ہوا بھیجے گا جو کہ ہر ایسے مومن کو مار ڈالے گی جس کے دل میں ذرہ برابر بھی ایمان ہو گا، اور ہر قوم ان عقائد کی طرف لوٹ جائے گی جن پر ان کے آباء و اجداد زمانہ جاہلیت میں تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8880]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8880 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن. وقد سلف برقم. وقد سلف برقم (8613).
⚖️ درجۂ حدیث: اس حدیث کی سند حسن ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت اس سے قبل نمبر (8613) کے تحت گزر چکی ہے۔