المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
34. فى جهنم واد ، فى ذلك الوادي بئر يقال له : هبهب
جہنم میں ایک وادی ہے جس میں "ہبہب" نامی ایک کنواں ہے
حدیث نمبر: 8979
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرَّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، عن رسول الله ﷺ قال:"ويلٌ وادٍ في جهنَّم، يَهوِي فيه الكافرُ أربعين خريفًا قبل أن يَبْلُغَ قعرَه، والصَّعُودُ جبلٌ في النار (1) يتصعَّد فيه سبعين خريفًا، يَهوي (2) منه كذلك أبدًا" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8764 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8764 - صحيح
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” ویل “ جہنم كی ایک وادی ہے، کافر جہنم كی گہرائی میں پہنچنے سے پہلے چالیس سال تک اس میں گرتے رہیں گے۔ اور ” صعود “ جہنم میں ایک پہاڑ ہے جس پر دوزخی ستر سال تک چڑھتا رہے گا، پھر اس سے گر جائے گا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس كو نقل نہیں كیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8979]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8979 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في النسخ الخطية: في الخلد، والمثبت من المطبوع، وهو الصواب، وهو كذلك فيما تقدم برقم (3915).
🔍 فنی نکتہ / علّت: (1) قلمی نسخوں میں "فی الخلد" ہے، اور جو ہم نے ثابت کیا ہے وہ مطبوعہ نسخے سے ہے، اور وہی درست ہے، اور نمبر (3915) کے تحت بھی اسی طرح گزرا ہے۔
(2) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: يهدوي.
🔍 فنی نکتہ / علّت: (2) قلمی نسخوں میں یہ تحریف ہو کر "یہدوي" ہو گیا ہے۔
(3) إسناده ضعيف لضعف رواية دراج عن أبي الهيثم. وقد سلف برقم (3915).
⚖️ درجۂ حدیث: (3) اس کی سند ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اس کی وجہ ابو الہیثم سے دراج کی روایت کا ضعیف ہونا ہے۔ یہ پہلے نمبر (3915) پر گزر چکا ہے۔