🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
40. صِفَةُ مَاءٍ كَالْمُهْلِ
پگھلے ہوئے تانبے (مہل) جیسے پانی کی صفت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9001
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله ﷺ قال:" ﴿مَاءِ كَالْمُهْلِ﴾ [الكهف: 29] : كعَكَر الزَّيت، فإذا قَرَّبَه إلى فيهِ سَقَطَت فَرُوةُ وجهه فيه" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8786 - صحيح
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اللہ تعالیٰ کے فرمان) ﴿مَاءِ كَالْمُهْلِ﴾ [سورة الكهف: 29] کے متعلق فرمایا: وہ زیتون کے تیل کی تلچھٹ کی طرح ہوگا، پس جب وہ (جہنمی) اسے اپنے منہ کے قریب کرے گا تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گر پڑے گی۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 9001]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف دراج في أبي الهيثم» [ترقيم الرساله 9001] [ترقيم الشركة 8892] [ترقيم العلميه 8786]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 9001 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف لضعف دراج في أبي الهيثم. وقد سلف برقم (3892).
⚖️ درجۂ حدیث: (2) اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ ابو الہیثم سے دراج کی روایت ضعیف ہوتی ہے۔ یہ پہلے نمبر (3892) پر گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 9001 in Urdu