🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ
سر منڈوانے اور بال کتروانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1017
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ كَانَ إِذَا حَلَقَ فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ أَخَذَ مِنْ لِحْيَتِهِ وَشَارِبِهِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي، وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب وہ حج یا عمرہ میں بال منڈواتے تو اپنی داڑھی اور مونچھوں سے بھی کچھ کٹواتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1017]
تخریج الحدیث: «صحیح موقوفاً؛ أخرجہ البیہقی: 5 / 104 - ومالك فی الموطأ، الحج، باب التقصير.»


Musnad Shafi Hadith 1017 in Urdu