🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ
سر منڈوانے اور بال کتروانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1016
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لِلْحَالِقِ: يَا غُلَامُ، ابْلُغِ الْعَظْمَ. وَإِذَا قَصَّرَ أَخَذَ مِنْ جَانِبِهِ الْأَيْمَنِ قَبْلَ جَانِبَهِ الْأَيْسَرِ.
ابو علی الازدی نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ بال مونڈنے والے سے کہتے: اے بچے ہڈی تک حلق کرو اور جب بال کاٹے تو دائیں جانب سے بائیں جانب سے پہلے کاٹے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1016]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف لعدم متابعۃ الأزدی أخرجہ البیہقی: 5 / 103 - وابن ابی شیبہ (14562، 14564).»


Musnad Shafi Hadith 1016 in Urdu