🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

2. باب العمرى والرقبى
عمرہ اور رقبی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1066
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ.
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عمریٰ کو وارثوں کے لیے قرار دیا۔ [مسند الشافعی/ كتاب الوقف والعمرى والرقبى /حدیث: 1066]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابوداود، البيوع، باب في الرقبي (3559) وابن ماجة، الهبات، باب العمري (2381) والنسائي، الرقبي ذكر الاختلاف على أبي الزبير (3749) وصححه ابن حبان.»

Musnad Shafi Hadith 1066 in Urdu