🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب ولاية الآباء ورد نكاح الثيب إذا كرهته
باپوں کی سرپرستی اور ثیبہ عورت کے نکاح کو مسترد کرنے کا بیان جب وہ اسے ناپسند کرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1149
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ أَمَرَ نُعَيْمًا أَنْ يُؤَامِرَ أُمَّ ابْنَتِهِ فِيهَا.
ابن جریج سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نعیم کو بیٹی کے نکاح کی صورت میں اس کی ماں سے مشورہ کرنے کا حکم دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1149]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإعضاله: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (4084).»

Musnad Shafi Hadith 1149 in Urdu