🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. باب ولاية الآباء ورد نكاح الثيب إذا كرهته
باپوں کی سرپرستی اور ثیبہ عورت کے نکاح کو مسترد کرنے کا بیان جب وہ اسے ناپسند کرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1150
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَمُجَمِّعٍ ابْنَيْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ، عَنْ خَنْسَاءَ ابْنَةِ خِذَامٍ: أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا، وَهِيَ ثَيِّبٌ، فَكَرِهَتْ ذَلِكَ فَأَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِكَاحَهَا. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ، وَالثَّانِيَ مِنَ الْجُزْءِ الثَّانِي مِنَ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
خنساء بنتِ خزام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے باپ نے ان کا نکاح کر دیا جبکہ وہ ثیبہ تھیں، انہیں یہ نکاح منظور نہیں تھا لہذا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نکاح کو باطل (فسخ) قرار دیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1150]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخارى النكاح، باب اذا زوج الرجل ابنته وهي كارهة فنكاحه مردود (5138)، (5139).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 1150 in Urdu