🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. بَابُ مَوْقِفِ الْإِمَامِ
امام کے کھڑے ہونے کی جگہ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 284
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: صَلَّى بِنَا حُذَيْفَةُ عَلَى دُكَّانٍ مُرْتَفِعٍ، فَجَاءَ فَسَجَدَ عَلَيْهِ فَجَبَذَهُ أَبُو مَسْعُودٍ الْبَدْرِيُّ فَتَابَعَهُ حُذَيْفَةُ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ، قَالَ أَبُو سَعِيدٍ: أَلَيْسَ قَدْ نُهِيَ عَنْ هَذَا؟ فَقَالَ حُذَيْفَةُ: أَلَمْ تَرَنِي قَدْ تَابَعْتُكَ؟  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَهُوَ آخِرُ حَدِيثٍ فِيهِ.
ہمام بن حارث رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ بیان فرماتے ہیں: ہمیں حذیفہ رضی اللہ عنہ نے بلند چبوترہ پر نماز پڑھائی، آئے اور اس پر نماز پڑھی تو ابو مسعود بدری نے انہیں کھینچا تو حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ان کی پیروی کی۔ جب نماز مکمل کی تو ابوسعید رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا: کیا اس سے منع نہیں کر دیا گیا؟ تو حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا آپ نے دیکھا نہیں کہ میں نے آپ کی بات مانی ہے؟ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 284]
تخریج الحدیث: «اخرجہ ابو داود: الصلاة، باب الامام يقوم مكاناً ارفع من مكان القوم: 597، وابن ابی شیبة: 6524، 6525، وصححہ ابن خزیمة: 1523، وابن الجارود: 313، والحاكم: 1/210.»


Musnad Shafi Hadith 284 in Urdu