🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ قَوْلِهِ تَعَالَىٰ (وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا)
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ”اور جب انہوں نے کوئی تجارت یا کھیل تماشا دیکھا تو وہ اس کی طرف لپک گئے اور آپ کو کھڑا چھوڑ دیا“ اور بغیر کسی ضرورت کے جمعہ چھوڑ دینے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 456
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عُبَيْدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:"لَا يَتْرُكُ أَحَدٌ الْجُمُعَةَ ثَلَاثًا تَهَاوُنًا بِهَا إِلَّا طَبَعَ اللَّهُ عَلَى قَلْبِهِ"  . قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَفِي بَعْضِ الْحَدِيثِ:"ثَلَاثًا".
ابوالجعد الضمری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلسل تین جمعے سستی سے چھوڑ دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتے ہیں۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بعض روایات میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ الفاظ تین دفعہ ارشاد فرمائے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 456]
تخریج الحدیث: «صحيح من غیر ھذا الطريق، اخرجـہ الترمذی، الجمعة، باب ما جاء فی ترك الجمعة من غیر عذر (500)، وقال ”حسن“. وابو داود، الصلاة، باب التشديد فی ترك الجمعة (1052). وصححہ ابن خزیمة (1857)، (1858).»


Musnad Shafi Hadith 456 in Urdu