🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

5. باب وقت السحور
سحری کے وقت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 616
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"إِنَّ بِلَالًا يُنَادِي بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُنَادِيَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ"، وَكَانَ رَجُلًا أَعْمَى لَا يُنَادِي حَتَّى يُقَالَ لَهُ: أَصْبَحْتَ أَصْبَحْتَ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ.
سالم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلال رضی اللہ عنہ کچھ رات باقی ہوتی ہے تو اذان دیتے ہیں، تم کھاؤ، پیو یہاں تک کہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ اذان دیں۔ اور یہ ایک نابینا آدمی تھے، اس وقت تک اذان نہ دیتے جب تک انہیں کہا نہ جاتا کہ آپ نے صبح کر دی، آپ نے صبح کر دی۔ [مسند الشافعی/ كتاب الصيام /حدیث: 616]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإرساله لكن المتن صحيح، انظر الحديث الذي قبله برقم (615)، أخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (538).»

Musnad Shafi Hadith 616 in Urdu