🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ لَا يُسْتَقْرَضُ لِلْحَجِّ
حج کے لیے قرض نہ لینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 755
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ لَمْ يَحْجُجْ، أَيَسْتَقْرِضُ لِلْحَجِّ؟ قَالَ:"لَا"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسے آدمی کے متعلق پوچھا جس نے حج نہیں کیا تو کیا وہ حج کی ادائیگی کے لیے قرض لے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 755]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن اخرجه البيهقى 4 / 333 . وفي المعرفة السنن والآثار له (2664) وابن ابي شيبة (15865).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 755 in Urdu