🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابُ أَشْهُرِ الْحَجِّ
حج کے مہینوں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 757
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ: أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَسْأَلُ عَنِ الرَّجُلِ أَيُهِلُّ بِالْحَجِّ قَبْلَ أَشْهُرِ الْحَجِّ؟ فَقَالَ: لَا.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
ابو الزبير سے روایت ہے کہ انہوں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا ان سے ایک آدمی کے متعلق پوچھا گیا کہ کیا وہ حج کے لیے احرام حج کے مہینوں سے پہلے باندھ لے؟ تو آپ نے فرمایا: نہیں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 757]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لعنة ابن جريج أخرجه البيهقي: 4 / 343 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له (2690) . والدارقطني: 2 / 234 . وابن أبي شيبة (14618).»


Musnad Shafi Hadith 757 in Urdu