🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مسند الشافعی سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

6. باب الاستمتاع بالأهل والثياب حتى يأتي المواقيت
میقات آنے تک اہل خانہ سے فائدہ اٹھانے اور عام لباس پہننے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 758
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ [ ص: 173 ] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَقَّتَ الْمَوَاقِيتَ قَالَ:"يَسْتَمْتِعُ الْمَرْءُ بِأَهْلِهِ وَثِيَابِهِ حَتَّى يَأْتِيَ كَذَا وَكَذَا لِلْمُوَاقِيتِ"  . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھنے کے لیے جگہیں مقرر کیں، اس وقت فرمایا: آدمی اپنے گھر والوں (بیوی)، اور اپنے کپڑوں سے فائدہ اٹھائے یہاں تک کہ اس، اس جگہ پر آجائے جو احرام باندھنے کے لیے ہے۔ [مسند الشافعی/ كتاب الحج /حدیث: 758]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لإرساله اخرجه البيهقى 305 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2768).»

Musnad Shafi Hadith 758 in Urdu