🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب فسخ الحج بالعمرة
حج کو فسخ کر کے عمرہ کر لینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 800
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ، عَنْ أَسْمَاءَ ابْنَةِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ كَانَ مَعَهُ هَدْيٌ فَلْيَحْلِلْ"، وَلَمْ يَكُنْ مَعِي هَدْيٌ فَحَلَلْتُ، وَكَانَ مَعَ الزُّبَيْرِ هَدْيٌ فَلَمْ يَحْلِلْ.  
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، بیان فرماتی ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (حج کے لیے) نکلے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے پاس قربانی (نہیں) ہے وہ حلال ہو جائے۔ اور میرے پاس قربانی نہ تھی تو میں نے احرام کھول دیا، اور زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس قربانی تھی تو انہوں نے احرام نہ کھولا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 800]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الحج، باب ان المحرم بعمرة لا يتحلل بالطواف قبل السعي .... الخ (1236).»

Musnad Shafi Hadith 800 in Urdu