🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ
عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 831
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَفْتَتِحَ الطَّوَافَ مَشْيًا أَوْ غَيْرَ مَشْيٍ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ عمرہ کرنے والا تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ وہ پیدل چلتے ہوئے یا بغیر پیدل چلے (سوار) طواف شروع کرے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 831]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2945).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 831 in Urdu