مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ
عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 832
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُعْتَمِرِ يُلَبِّي حَتَّى يَسْتَلِمَ الرُّكْنَ.
مجاہد سے روایت ہے کہ وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عمرہ کرنے والے کے متعلق مروی ہے کہ وہ تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ حجر اسود کو بوسہ دے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 832]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه ابوداود، المناسك، باب متى يقطع المعتمر التلبية (1817).»
Musnad Shafi Hadith 832 in Urdu