🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ
عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 833
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَفْتَتِحَ الطَّوَافَ مُسْتَلِمًا وَغَيْرَ مُسْتَلِمٍ.  
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت انہوں نے فرمایا: عمرہ کرنے والا تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ وہ طواف ہاتھ لگا کر یا بغیر ہاتھ لگائے شروع کرے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 833]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفا وثبت مرفوعًا بسند صحیح اخرجه أبو داود، الناسك، باب متى يقطع المعتمر التلبية (1817) موقوفا والترمذى الحج، باب ماجاء متى يقطع التلبية في العمرة (919) . مرفوعًا وقال ”حديث صحيح“ وصححه ابن خزيمة (2697) وابن الجارود (451).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 833 in Urdu