🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. بَابٌ مِنْهُ فِي النِّسَاءِ
اسی میں سے عورتوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 854
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّهُ سَمِعَهُ [ ص: 212 ] يَقُولُ: لَا تَلْبَسُ الْمَرْأَةُ ثِيَابَ الطِّيبِ، وَتَلْبَسُ الثِّيَابَ الْمُعَصْفَرَةَ، لَا أَرَى الْمُعَصْفَرَ طِيبًا.  
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں: ”عورت خوشبو والے کپڑے نہیں پہنے گی، اور وہ زرد رنگ والے کپڑے پہن لے، کیونکہ میرے خیال میں زرد رنگ خوشبو نہیں ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 854]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف، فان ابن جريج مدلس، وقد عنعن اخرجه البيهقي: 59/5 ـ وفي المعرفة السنن والآثار له، رقم: 2859 . وابن أبي شيبہ رقم: (12880).»


Musnad Shafi Hadith 854 in Urdu